Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بیٹے کے قد میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے بیٹے کا قد نہیں بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان رہتی تھی اکثر دل میں پریشانی ہوتی تھی کہ اس کا قد چھوٹا ہی نہ رہ جائے ۔قد کو بڑھانے کے لیے آج کل بازار میں جو وٹامنز آئے ہوئے ہیں وہ بھی استعمال کروا چکی تھی لیکن فرق نہیں پڑرہا تھا۔ ایک روز بیٹے کے ٹیسٹ کے سلسلہ میں میری ملاقات اس کی سکول ٹیچر سے ہوئی تو اس دوران میں نے قد بارے بھی ٹیچر سے مشورہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ آپ میرے کہنے پر صرف تین ڈبی دیسی دوائی کے استعمال کروائیں ان شاء اللہ آپ کے بیٹے کا قد بڑھانا شروع ہو جائے گا میں نے کافی مائوں کو بھی یہ دوائی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے میں نے ٹیچر سے پوچھا دوائی کا نام بتا دیں تو انہوں نے بتایا کہ عبقری دواخانےکا ’’قدر دراز کورس‘‘ ہے وہ آپ تین کورس استعمال کروائے میں نے دواخانے کا ایڈریس لیا اور وہاں گئی تو وہاں اسسٹنٹ حکیم صاحب بیٹھے ہوئے تھے میں نے سوچا ان سے بیٹے کا چیک اپ کرواتی ہوں جب بیٹے کا انہوں نے چیک اپ کیا تو انہوں نے قد دراز کورس کے ساتھ ساتھ فٹنس فولاد ٹانک بھی دیا جو میں اپنے بچے کو دودھ میں ڈال کر دیتی ماشاء اللہ سے تین ماہ کے بعد میں نے محسوس کیا کہ بیٹے کے قد میں حیرت انگیز اضافہ ہونا شروع ہوگیا جس سے میری پریشانی میں کمی آئی۔ (زوجہ بشیر احمد، کاہنہ)

 
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 563 reviews.