Search

اگر میٹھے آلوؤں کو نمکین کرنا ہوتو آلو کاٹ کر نمک لگادیں آلو جب پانی چھوڑ دیں تو آلوؤں کو دھولیں مٹھاس ختم ہوجائے گی۔ سالن نمکین بن جائے گا۔(ا،م،ع)(عبقری میگزین جنوری 2011ءصفحہ34)