Search

دائمی نزلہ کیلئے مچھلی کا تیل آدھا چمچ روزانہ ناشتے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ تک استعمال کریں‘ سردیوں میں رات کو بھی آدھا چمچ استعمال کرسکتے ہیں۔(حکیم،ف،مظفر گڑھ) (عبقری میگزین جنوری 2015ءصفحہ20)