Search

اگر دیگچی اندر سے کالی ہوگئی ہو تو اس میں پانی بھر کر تین چمچ ٹاٹری اس پانی میں ملا کر آدھ گھنٹے تک پانی کو ابلنے دیں۔ پتیلی صاف ہوجائے گی۔(عبقری میگزین اگست2010ءصفحہ 36)