Search

کسی بھی وقت یا اگر آسان ہو تو تہجد کے وقت دونفل پڑھ کر اول و آخر درودابراہیمی سات بار پڑھ کر درمیان میں دعا نہایت توجہ‘ دھیان اور بھکاری بن کر پڑھیں سوبار اور پھر دعا کریں۔ روزانہ عمل کریں۔ دن میں دو وقت بھی کرسکتے ہیں۔ اس سے فائدہ زیادہ ہوگا۔ 21دن‘ 40دن یا 90دن اگر زندگی بھر کامعمول بنالیں تو کمال کی چیز ہے۔