سورۂ واقعہـ:اگر کسی شخص کی پیداوار میں نقصان ہوتا ہو تو اسے چاہیے کہ اس سورۃ کو 3 مرتبہ پڑھے اور بیج بونے سے پہلے بیجوں پر دم کرے پھر کاشت کرے انشاء اللہ پیداوار میں اضافہ ہوگا اور فصل آفتوں سے محفوظ رہے گی۔