اے اللہ میں تجھ سے عفو اور عافیت کا سوال کرتاہوں ؟
ہمیں اللہ پاک سے ہر وقت اس کا عافیت والا نظام مانگتے رہنا چاہیے اور اسی عافیت والے نظام کو پانے کیلئے جناب نبی کریم ﷺ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اولیاءکرام اس دعا کو پڑھا کرتے تھے۔