Search

قرآن پاک لیں اس کی ہر سطر  پر   یہی الفاظ دوہرائیں ہر سطر پر انگلی پھیرتے جائیں روز جتنے پارے پڑھ سکیں، انگلی پھیرتے جائیں پڑھتے جائیں پڑھتے وقت اپنی پریشانی ،اپنے مقصد کا تصور ہو اور یہ تصور ہوکہمیں استغفار بھی کرتا ہوں ندامت بھی کرتا ہوںمیں توبہ بھی کرتا ہوں جو کچھ عذاب کی وجہ سے ہے ،وبا ہے قحط ہے، ہرمرض اور جو پریشانی ہے الہیٰ میرے گناہوں کی وجہ سےسے اگر ندامت سچی ہے تو اللہ فوری مشکل حل کردیگا ۔ایک قرآن پاک ختم کرلیں،تین ختم کرلیں یا سات قرآن ختم کرلیں۔