بارش کا پانی لیں اس کے اوپر ستر دفعہ سورۃالفاتحہ ستر دفعہ آیۃ الکرسی اور ستر ستر دفعہ چاروں قل پڑھ کر دم کریںاگر بارش یا زم زم کا پانی کم ہوتو اس میں سادہ پانی ڈال کر بڑھاتے رہیں۔ جب تک مرض ٹھیک نہیں ہوجاتا تب تک عمل جاری رکھیں۔
ہر وتر میں آخری چھ سورتوں کا اہتمام کریں : 1) پہلی رکعت میں سورۃ الکافرون اور سورۃ النصر 2)دوسری رکعت میں ’’ سورۃ الہب اور سورۃ اخلاص 3) تیسری رکعت میں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس
ہروتر میںاس کو پرھیں ۔ 3) تیسرا یہ کہ اپنی ہر نماز میں سورۃ الم نشرح پہلی رکعت میں اور دوسری رکعت میں سورۃ الفیل پڑھیں اور اگر چار رکعت والی فرض نماز ہے تو پہلی اور دوسری میں الم نشرح اور سورۃ الفیل اور اگر چار رکعت والی ایسی نماز ہےیعنی سنت جس میں چاروں میں سورۂ ملانی ہے تو پھر اسی طرح کریں 1) پہلی رکعت میں سورۃ الم نشرح اور سورۃ الفیل 2) دوسری رکعت میں سورۃ الکافرون اور سورۃ النصر
3) تیسری رکعت میں سورۃ الہب اور سورۃ اخلاص 4) چوتھی رکعت میں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس
ان شاء اللہ آنکھ ٹھیک ہوجائے گی عینک اتر جائے گی۔