Search

پہلا گھونٹ پیا تو پڑھ ’’ الحمد للہ ‘‘ دوسرے گھونٹ پر الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم
پہلےلقمے پر بسم اللہ اور دوسر لقمے پر بسم اللہ الرحمن اور تیسرے لقمے پر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں
جوشخص کھانا کھاتے اور پانی پیتے وقت مندرجہ بالا عمل کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے دل سے کثا فتوں اور میل کو دور فرمادیں گے۔ اپنا تعلق وسیع فرمائیں گے۔ اعمال اور تقویٰ کی طلب پیدا ہوجائے گا۔