Search

ایسے لوگ جو بے اولاد ہوں ۔یا ایسے افراد جن کی بہنوں یا بیٹیوں کی شادی نہ ہورہی ہوںتو ان کے والدین یا بھائی مسجد کی صفائی کریں ۔ایسی مسجدیں جو ویران ہوں ان کو آباد کریں وہاں دو نفل پڑھیں اس عمل سے اللہ اولاد بھی دیتا ہے اور بہنوں،بیٹیوں کی شادیاں بھی کرادیتا ہے۔