Search

ایک بار درود شریف ، ایک باربِسْمِ اللہِ الرَّ حْمٰنِ الرَّحِیْمِ ،ایک بار یا تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر گھر میں داخل ہوں اور گھر والوں کو سلام کریں چاہے گھر میں کوئی بھی نہ ہو لیکن گھر میںداخل ہوتے وقت ہمیشہ سلام کریں۔