Search

جب مشکلات،گھریلو ناچاقیاں ،روزانہ کے گھریلو جھگڑے آپ کو مایوس کر دیں تو اس پریشانی کے عالم میں اس دعا کو پڑھیں اﷲ اپنے حکم سے پریشانی کو دور کر دے گا۔

گھریلو جھگڑوں سے یقینی نجات

اور کہیں گے سب خوبیاںاللہ کو جس نے ہمارا غم دور کیابیشک ہمارا رب بخشنے والا قدر فرمانے والا ہے