Search

	
تروایح کی ہر ۲ رکعت کے بعد کا عمل

تراویح کی ہر ۲ یا ۴ رکعت کے بعد یہ دعا  پڑھ کر دعا کریں انشاءاﷲ قبول ہو گی، اس دعا کو پڑھنے والے کے گناہ اور مشکلات ایسے چن لیے جاتے ہیں جیسے مرغی مٹی میں سے کرید کرید کے دانے چنتی ہے۔