Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- سورۂ اخلاص کی گیارہ جمعراتوں کے عمل کا آغاز 29 ستمبر 2022 ءسے ہوا اور الوداعی دُعا 8 دسمبر 2022ء کو ہوگی، تسبیح خانہ میں لنگر پکا کر لائیں اور خود تقسیم کریں ہمیشہ ہدیہ کی نیت سے لائیں۔ اختتامی دُعا کے موقع پر شیخ الوظائف کی طرف سے ہر آنے والے کو لڈو کا ڈبہ گفٹ کیا جائے گا۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گردہ فیل شفاء

گردے فیل شفاء۔۔۔گردہ کے مریضوں کیلئے شفاء کا سچا پیغام
بدنصیبی سے صاف و شفاف پانی اور غذا کاملنا مشکل ہوتا جارہا ہے‘ شہروں میں لوگ بُری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ گندا پانی پینے اور ناقص غذاؤں کی وجہ سے گردوں کا فیل ہوجاناعام ہے۔ خاص طور پر ناقص پانی، ناقص غذاؤں کے استعمال سے گردوں کی بیماری عام ہوگئی ہے‘ اسی فیصد کے قریب لوگ کسی نہ کسی طرح گردہ کے مریض سننے میں آتے ہیں۔ حکومت نے ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات اور ضروریات مہیا کررکھی ہیںمگر اس کے باوجود ہر شہر اور قصبہ میں گردوں کے امراض بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ ٹھیک دوائی نہ ملنے کی وجہ سے گردے متاثر ہوتے ہیں اور کئی دوسری بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ جو کسی بھی اور بیماری میں مبتلا ہوں وہ لازمی طور پر صاف ستھرا پانی اور سادہ غذائیں کثرت سے استعمال کریں کیونکہ پانی کی کمی سے گردے متاثر ہوتے ہیں۔ادارہ عبقری کے ریسرچ سنٹر نے سالہا سال کی انتھک محنت کے بعد خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے ’’گردے فیل شفاء‘‘ جیسی عظیم تریاق اوردوا تیار کی ہے۔ جن مریضوں کے گردے کمزور ہوگئے ہوں اور ان کی یوریا‘ یورک ایسڈ‘ کریٹینن ‘پوٹاشیم کی مقدار بڑھ گئی ہو یامریض گردے تبدیل کرانے کا مشورہ کررہا ہو اوریہاں تک کہ ایک گردہ نکلوا چکا ہواوروہ صرف ایک گردے پر گزارہ کررہے ہیں اور مریض ڈائیلاسز کے قابل ہوچکا ہویا پھر ڈائیلاسز ہورہے ہوں۔ ایسے تمام مسائل میں ’’گردے فیل شفاء‘‘ نہایت کارگر ثابت ہوتی ہے آپ یہ دوا شروع کردیں اور اگر آپ کوئی ڈاکٹری دوائی یا ڈائیلاسز کروا رہےہیں تو وہ فوراً نہ چھوڑیں۔ یہ دوا فوری اثر اور نہایت بہترین نفع دے گی۔ بے شمار لوگوں نے اس ’’گردےفیل شفاء‘‘ کوسالہا سال آزمایا ہے۔ اس دوا نے کبھی بھی مریض کو مایوس نہیں کیا۔ الغرض گردوں کے امراض کیلئے لاجواب چیز ہے۔ ہاں اعتماد سے کچھ عرصہ استعمال ضروری ہے۔چند ہفتے، چند مہینے۔خوراک: چنے کے برابر دوائی پانی کے ساتھ وقفے وقفے سے دن میں پانچ سے آٹھ بار حسب طبیعت مقدار خوراک کم زیادہ کرسکتے ہیں۔