Search

محترم شیخ الوظائف صاحب السلام علیکم!جادو جنات نے ہماری زندگی تنگ کر دی ہے، بچوں کی شادیوں پر بندش لگی ہوئی ہے۔ میری نوکری ختم ہو چکی ہے ، جانور پالتے ہیں تو وہ مر جاتے ہیں ، ایک بیٹی کی بڑی مشکل سے شادی کی ہے لیکن وہ تب سے بیما ر ہے اور اولاد سے محروم ہے۔ گھر میں کسی کاآپس میں محبت خلوص نہیں ہے۔باہربھی لوگ خوا مخواہ ہم سے بد گمان ہوتے ہیں۔ آپ اس بارے میں ہماری راہنمائی فرما دیں۔ (سعید اقبال )
جواب:جو عمل آپ کو دے رہا ہوںیہ آسیب ،سفلی جادو، خبیث جنات ، رشتوں کی بندش ، سحر اور شیطانی ا ثرات کے خاتمے کےلئے لاجواب ہے اور سب پر پانی پھر جائے گا۔ یہ وظیفہ " یَا مُذِلُّ کُلِّ جَبَّارِ عَنِیْدٍ بِقَھْرِ عَزِیْزِ سُلْطَانِہٖ"سارا دن کھلا خوب پڑھیں