Search

عام طور پر اگر کسی بیماری کا ایلو پیتھک علاج کروایا جائے تو دوران علاج دوسرے کئی عارضے اور بیماریاں سر اٹھانا شروع کر دیتی ہیں اور دوسری طرف دیسی علاج کا مستند ادارہ نہیں ملتا جہاں سے علاج کروایا جا سکے‘ ہر طرف اتائی معالج بیٹھے ہوئے ہیں جن سے علاج کروانا خطرے سے خالی نہیں ہے۔ ایسی صورتحال میں عبقری ہی ایسا مستند ادارہ ہے جس پر مکمل اعتماد کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے گھر میں اور قریبی رشتہ دار سب عبقری دواخانہ کی ادویات اور مصنوعات استعمال کرتے ہیں۔گھر میں عبقری کی کوئی نہ کوئی دوا ہر وقت موجود رہتی ہے۔ میرے ایک دوست کو اچانک گردوں میں تکلیف شروع ہوئی ۔ ٹیسٹ کروائے تو گردوں میں سوزش تھی اور بروقت علاج نہ ہونے پر گردوں کو شدید نقصا ن پہنچ سکتا تھا۔اس نے ڈاکٹر کی  تجویز کردہ دوا خرید لی لیکن اس کے استعمال کی نوبت ہی نہ آئی۔ اس وقت میرے پاس گھر میں عبقری دواخانہ کی ٹھنڈی مراد موجود تھی۔ میں نے اسے ٹھنڈی مراددی اور ساتھ ہی عبقری دواخانہ کی گردی بھی منگوا کر استعمال کا مشورہ دیا۔ دوست بھی عبقری کے فیض سے واقف تھا اس نے اعتماد کے ساتھ دوا کا استعمال شروع کر دیا۔ ٹھنڈی مراد اور گردی کی ایک ہی ڈبیہ استعمال کرنے سے اللہ نے اس کی تکلیف دور کر دی۔ اس نے دوبارہ ٹیسٹ کروائے تو ٹیسٹ بھی کلئیر تھے۔اب تو سال گزر چکا ہے ۔ دوست کہتا ہے کہ مجھے اب یاد بھی نہیں ہے کہ کبھی مجھے گردوں میں تکلیف تھی۔ ٹھنڈی مراد گرمیوں کے لئے نہیں ہر موسم میں ہی مفید ہے۔ معدے اور جگر کی خرابی کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔(محمد سکندر ،فیصل آباد)