مجھے فٹنس کا شوق ہے‘ ورزش کرتا ہوں اور جم میں بھی جاتا ہوں۔ جسم میں جو لچک ‘مضبوطی اور چستی چاہتا تھا‘ وہ حاصل نہیں کر پا رہا تھا۔ جم میں ٹرینر نے کہا کہ عبقری کےکراماتی تیل کے چند قطرے دودھ میں ملا کر روزانہ پیو اور اسی تیل سے جسم پر مالش کیا کرو۔ میں نے چند دن ایسا کیا میرے جسم میں حیرت انگیز لچک اور طاقت پیدا ہوئی ۔ جسم میں مضبوطی اور چستی پیدا ہوئی میں مسلسل کراماتی تیل کا استعمال کر رہا ہوں اور میرے اندر ناقابل بیان طاقت پیدا ہو رہی ہے‘ یہ قیمتی ٹانک اور طاقت کے وٹامنز سے بہتر فائدہ دیتا ہے۔(انس رضا، لاہور)