Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہم میاں بیوی کے درمیان کسی وجہ سے اعتبار کم ہو گیا ہے اور محبت بھی کم ہو گئی ہے‘ ہمارےحالات اور آپس کے معاملات پہلے کی طرح نہیں رہے‘ میرے دل میں وہ محبت نہیں ہے جو پہلے تھی ۔ میں چاہتی ہوں کہ میرے اور شوہر کے دل میں ایک دوسرے کی محبت اور اعتماد پیدا ہو جائے۔ براہ مہربانی مجھے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیے۔(ج،ب)
جواب :اس آیتِ مبارکہ کو ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر دعا کیا کریں‘ان شاءاللہ مقصد حاصل ہو جائے گا:وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيعًا مَّا أَلَّفْتْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلٰكِنَّ اللهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ