Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میرے سر میں درد رہتا ہے۔ میری ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔ ان میں سے کوئی نہ کوئی بیمار ہی رہتا ہے۔گھر کا کوئی فرد ٹھیک ہو تو ہمارے مویشی ہیں ان میں بیماری آجاتی ہے۔ ہمارا کوئی بھی کام ٹھیک نہیں ہوتا ، میرے شوہر کے کچھ کیس چل رہے ہیں حق پر ہونے کے باوجود فیصلہ نہیں ہو رہا۔ یہ جادو ہے حسد ہے یا ہماری تقدیر ہے۔ ان مسائل سے نکلنے کا کوئی راستہ ہے؟(آمنہ)
جواب:محترمہ آپ عبقری کی روحانی دھونی لیں‘ اس پرایک سو اکیس مرتبہ وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ پڑھ کر دم کر یں اوراسے جلا کر اس کی دھونی سارے گھر میں دیںگھر سے بیماری‘ نظر بد کے اثرات ختم ہوں گے۔