Search

عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے مدینہ میں تشریف آوری کے وقت فرمایا تھا: ’’لوگو! سلام کو عام کرو، کھانا کھلاؤ، رشتہ داریوں کو جوڑو، رات کے وقت جب لوگ سو رہے ہوں تو قیام کرو، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ گے‘‘ (بخاری شریف)