Search

تمام مخلصین شیخ الوظائف ‘ ان کی نسلوں اور تمام نظام کی کفایت‘ کفالت‘ برکت ‘ عافیت اور فتنوں سے حفاظت کا تصور کر کے دو رکعات نفل نماز حاجت اور تین مرتبہ سورۃ یٰسین والے عمل کا اہتمام کریں اور شیخ الوظائف کی خاص توجہات اور دعائیںلیں!اس عمل کا فیض اور برکتیں آپ کی نسلوں کو رنگ دے گا۔ان شاءاللہ۔