Search

شیخ الوظائف کو پرانی چیزیں اور ورثہ کو محفوظ کرنے کاسچا جذبہ ہے۔محبت کرنے والوں کے پاس کوئی پرانی چیز مثلاً کتابیں (سیلبس اور نصابی نہ ہوں)برتن‘ نقش و نگار پرانے دروازے‘ کھڑکیاں‘شیڈ‘(اسلحہ جو پرانا اور قابل استعمال نہ ہو)‘ لکڑی‘ تانبے‘ کانسی‘ چمڑے کی بنی ہوئی کوئی بھی پرانی چیز جو آپ کے استعمال میں نہ ہو‘ الیکٹرانکس کی پرانی چیزیں حتیٰ کہ کسی بھی قسم کی سالوں یا صدیوں پرانے سکے‘ اینٹیں‘ ٹائلیں وغیرہ ہوں تو شیخ الوظائف کو ہدیہ کی نیت سے  تسبیح خانہ لاہور میں بحفاظت با امان پہنچائیں اور دل کی گہرائیوں سے دعائیں لیں۔نیز بڑی ہستیوں سے منسوب تبرکات یا آثار قدیمہ کا کوئی تحفہ بھی قبول کیا جائے گا۔آپ کا بہت شکریہ۔نوٹ: ایجنسی ہولڈر کو ہر گز نہ دیں۔(ادارہ)