ساٹھ سال کی عمر تک انسانی نظر کمزور ہو جانا کوئی عجیب بات نہیں ہے‘ اس عمر میں انسان قرآن پاک کی تلاوت کرنے ،اخبار پڑھنے ، رسالے یا موبائل میسج پڑھنے کے لئے عینک کا محتاج ہو ہی جاتا ہے۔میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا‘ عینک کے بغیر پڑھنا لکھنا مشکل ہو چکا تھا ۔ ساری عمر عینک نہیں لگائی اور اب عینک لگانے کی محتاجی مجھے قبول نہیں تھی۔ عبقری دواخانہ کی ادویات پر مکمل اعتماد کرتا ہوں‘ ان ادویات کے بے شمار تجربے ہو چکے ہیں اور سو فیصد نتائج ملتے ہیں۔ عبقری دواخانہ کا عینک توڑ ڈراپر لے کر استعمال کرنا شروع کیا ۔ کچھ دن کے استعمال سے ہی میری نظر صاف ہونے لگی۔ ایک ڈراپر مکمل ہوا تو نظر پہلے سےبہت بہتر ہو گئی ۔ میں اب دوسرا ڈراپر استعمال کر رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اس ڈراپر سے میری نظر سو فیصد ٹھیک ہو جائے گی۔ میں نے اپنے ہم عمر افراد کو بھی یہ ڈراپر استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ انہیں بھی اس کا بہت فائدہ ملا ‘ نظر کی کمزوری دور کرنے کے لئے اس سے بہتر دوا شاید ہی دنیا میں ہو ۔ نوجوان بچے بچیاں جن کی دماغی کمزوری یا کسی وجہ سے بھی نظر کمزور ہو گئی ہو ان کو یہی ڈراپر اور عبقری دواخانہ کی روشن دماغ استعمال کروائی انہیں بھی حیرت انگیز فائدہ ہوا ۔ نظر تیز ہوئی اور دماغی کمزوری دور ہوئی۔ عبقری دواخانہ کی روشن دماغ ذہنی صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے لئے بہترین چیز ہے ۔میری طرف سے ایسے تمام افراد کو پیغام ہے جن کی نظر کمزور ہے‘ آنکھوں کی کوئی بھی دوا عینک توڑ ڈراپر کے سامنے بالکل زیرو ہے۔ فائدہ ملنے کی صورت میں مجھے بھی اپنی دعائوں میں ضرور شامل کریں۔ (محمد فہیم ، چارسدہ)