Search

 بے لگام جوانی اور اس دور کی بے حیائی میں اپنی عصمت کو بچائے رکھنا ممکن نہیں ہے‘ میرے جیسے بے شمار نوجوان اپنی جوانی میں ہی زندگی کا جوہر ضائع کر بیٹھتے ہیں اور پھر شادی سے گھبراتے ہیں ۔ مختلف معالجوں کے چکر لگاتے ہیں ‘ نام نہاد معالج اور حکیم جو اپنی جیب گرم کرنے کے لئے بیٹھے ہیں اُن کا شکار بن جاتے ہیںاور ان کی جعلی اور دو نمبر ادویات استعمال کر کے کچھ لوگ اپنا مزید نقصان کر بیٹھتے ہیں۔ میرا اپنا سالوں سے تجربہ ہے کہ دیسی ادویات کے لئے چند با اعتماد اداروں کے علاوہ کسی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔میں تو صرف عبقری دواخانہ پر ہی اعتماد کرتا ہوں۔میرا سالوں کا تجربہ ہے پہلے میں نے خود اس کا تجربہ کیا اور پھر کئی دوست احباب کو بھی یہ چیز استعمال کروائی کہ عبقری دواخانہ کی صرف ایک چھوٹی اور سستی دوا میں نوجوانوں کے تمام مسائل کا علاج موجود ہے۔ وہ دوا ہے نوجوان شفاء۔ میں نے جسے بھی استعمال کرنے کا مشورہ دیا وہ حیرا ن ہوئے بغیر نہ رہا کیونکہ بظاہر اس کم قیمت دوا نے انہیں اتنا نفع دیا کہ وہ حیران تھے اس بے قیمت دوا نے ہمیں زندگی کی اتنی بڑی الجھن سے نکال دیا۔ اگر کسی کے مسائل زیادہ ہوں تو وہ اس کے ساتھ نوجوانوں کا روگ کورس بھی استعمال کر کے مستفید ہو سکتے ہیں۔میں بھی اس سے اپنی جوانی کو طاقتیں اور بہاریں واپس پا چکا ہوں۔  بے اعتدالیوں کی وجہ سے جو نقائص پیدا ہوئے تھےوہ ختم ہو چکے ہیں۔(م۔ز، کراچی)