جس گھر میں چھوٹے بچے ہوں‘ سردی کے موسم میں ان کے لئے عبقری کا بے بی ٹانک بہت بڑی نعمت ہے۔ ٹھنڈ کی وجہ سے بچوں کا گلہ خراب اور چیسٹ انفکیشن ہو جانا عام بات ہے۔ان سب مسائل کے لئے میں اپنے بچوں کو عبقری دواخانہ کا تیار کردہ بے بی ٹانک استعمال کرواتی ہوں ‘ کسی اور دوا کی ضرورت ہی نہیں پڑتی اور ہی آئے روز بچوں کو ڈاکٹر کے پاس لے جانا پڑتا ہے ۔مجھے بے بی ٹانک کا اتنا فائدہ ہوا ہے کہ میں ہر ملنے والی خاتون کو جس کے بچوں کے بارے میں سنوں کہ وہ بیمار ہے اس دوا کا مشورہ ضرور دیتی ہوں اور جو فوائد مجھے ملے ان کا تذکرہ بھی کرتی ہوں۔ ایک دوست کی بیٹی سات آٹھ سال کی ہے۔ موسم تبدیل ہو رہا تھا اور وہ نہا کر چھت پر کھیلنے چلی گئی اور اسےسردی لگ گئی۔ اس کو بخار ہوا اور تکلیف بہت بڑھ گئی حتیٰ کہ اسے نمونیہ ہو گیا۔ بچی کی حالت بہت خراب ہو گئی اس کی رنگت بہت مرجھا گئی تھی۔اس نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھا۔ میں نے انہیں عبقری بے بی ٹانک استعمال کروانے کا مشورہ دیا۔میری دوست نے ڈاکٹر سے معائنہ کروایا اور علاج شروع کیا۔مگر بچی ٹھیک نہیں ہو رہی تھی۔انہوں نے داکٹر کی دوائی کے علاوہ بے بی ٹانک استعمال کروانا شروع کیا۔ چند دن میں ہی بچی کی طبیعت ٹھیک ہو گئی اور نمونیہ کی وجہ سے جو سانس کا مسئلہ تھا وہ بھی ٹھیک ہو گیا۔ نمونیہ کی وجہ سے پسلیوں میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور سینے میں تکلیف ہوتی ہے‘ بے بی ٹانک سے یہ مسئلہ بھی ٹھیک ہو گیا۔یہ دیکھ کر میری دوست بھی عبقری ادویات کی شفاء یابی کی قائل ہو گئی۔ اسی طرح ایک دوست کا بچہ چھوٹا تھا اور بچے کے دانت نکل رہے تھے ‘ اس دوران بچے کی طبیعت خراب اور ہاضمے کا مسئلہ درپیش ہو ا تو بے بی ٹانک استعمال کروانے سے بچے کی طبیعت بھی ٹھیک