Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میں ایک کمپنی کے ساتھ کاروبار کرتا ہوں۔ ایک سال ہو گیا ہے لیکن ابھی نقصان میں جا رہا ہوں۔ اس کمپنی کے ساتھ مزید کام کروں یا چھوڑ دوں؟ میرا ایک پلاٹ ہے جو کہ میں فروخت کرنا چاہتا ہوں تاکہ دوسرے پلاٹ پر مکان بنا سکوں لیکن وہ بھی فروخت نہیں ہو رہا۔ براہ مہربانی کوئی عمل عنایت فرمائیں جس سے میرا پلاٹ اچھی قیمت پر فروخت ہو جائے۔ (احمد مختار )
جواب:آپ سورۃ یوسف کی آیت نمبر 80 ایک تسبیح دن میں کسی بھی وقت پڑھ لیا کریں۔ آپ کے کاروبار کا زوال عروج میں بدل جائے گا اور مکان اچھے داموں فروخت ہو جائے گا۔