Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم ! اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمارےسروں پر آپ کا سایہ تاد یر قائم رکھے۔ میرا ایک مسئلہ ہے رات کو نیند سے آنکھ کھل جاتی ہے اور سر میں جلن شروع ہو جاتی ہے‘ پسینہ آجاتاہے اور اس کے بعد سردی لگنے لگتی ہے۔یہ عجیب کیفیت ہو تی ہے اسی پریشانی میں صبح ہو جاتی ہے۔ میں امید کرتی ہوں آپ اس مسئلے میں میری رہنمائی فرمائیں گے ۔ڈاکٹر کو چیک کروایا لیکن ٹیسٹوں میں کچھ بھی نہیں آیا، میں بہت پریشان ہوں ، خدا کیلئے میری مدد فرمائیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔(پوشیدہ )
مشورہ:آپ عبقری دواخانہ کا ٹھنڈک پیکیج اور سکون افزاء سیرپ استعمال کریں، جسم کی خشکی اور گرمی کی وجہ سے یہ مسئلہ پیش آرہا، ٹھنڈک پیکیج کے استعما ل سے جسم پر سکون ہو جائے گا۔چند دن چند ہفتے چند ماہ استعمال کریں۔