Search

ف ر ع ون غ رق شد (فرعون غرق شد) ڈاڑھ یا دانت جس طرح درد کرے اس طرف کے رخسار پر کلمہ کی انگلی سے یہ حروف لکھیں۔ تین مرتبہ کے لکھنے سے درد انشاءاللہ رفع ہوجائیگا۔ احقر نے اس کا تجربہ کیا۔ کئی دفعہ کامیاب رہا ماسوائے ایک دو کیس کے۔