Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ بہت شوق سے تمام گھر والے پڑھتے ہیں۔ عبقری سالانہ روحانی چلہ (اجتماع) میں شرکت کی‘ بہت سکون ملا۔ خوب اعمال اور دعائیںمانگیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ عبقری رسالہ سے اسم اعظم کے روحانی دم کے بارے معلوم ہوا‘ مقررہ وقت تسبیح خانہ پہنچا‘ دم کروایا‘ یقین کیجئے اس دم سے میری گیارہ سال پرانا مرض شوگر ختم ہوگیا۔ میں خود حیران‘ میرا معالج حیران‘ میرے گھر والے خوشی سے نہال۔اب ہر ماہ اسم اعظم کا روحانی دم بتائی گئی تاریخ اور وقت کو تسبیح خانہ میں آکر ضرور کرواتا ہوں۔ میرا ایک مزید روحانی مشاہدہ ہے درود تنجینا کے ورد سے اللہ پا