Search

xبچے کے گلے میں خراش محسوس ہو تو انہیں ایک چمچ شہد میں لیموں کے کچھ قطرے ڈال کر مکس کرلیں اور بچوں کو دن میں دو دفعہ پلائیں ان شاء اللہ گلے میں خراش ختم ہوجائیگی‘ بچے کو وقفے وقفے سے چٹائیں۔ (سکندر احمد‘ لاہور)