Search

جس عورت کا گھر نہ بستا ہو سسرال والے تنگ کرتے ہوں وہ عورت روزانہ صبح فجر کے بعد یَاعَزِیْزُ مِنْ کُلِّ عَزِیْزٍ بِحَقِّ یَاعَزِیْزُ 108 مرتبہ اوّل آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں بلاناغہ سارا دن یَاعَزِیْزُ کا ورد کرے الحمد اللہ جس کو بھی دیا اس کا گھر بس گیا ہے۔ (طارق محمود،لاہور)