محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے شوہر کی آنکھیں سرخ اور ان میںخارش رہتی تھی کافی ڈراپرز کا استعمال کیا فرق نہیں پڑا۔ میں نے سورئہ بقرہ پانی پر دم کرکے خالی ڈراپر میں ڈالا اور شوہر کو بار بار استعمال کرنے کا کہا الحمدللہ! پانچ دن میں آنکھیں ٹھیک ہوگئیں۔ (زوجہ محمد خورشید قریشی‘)