محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ کی قاری ہوں اور ہر ماہ نئے شمارے کا انتظار رہتا ہے۔ اس کے علاوہ عبقری ادویات کا استعمال میرا معمول ہے۔ ’’کراماتی تیل‘‘ سے پندرہ سال پرانی شاٹیکا میں مساج کے بعد گرم پٹی باندھ کر بہت سکون کی نیند آتی ہے۔جوہر شفاء مدینہ بہت مرتبہ ہضم کے نظام کی خرابی کے لیے ، ڈینگی کے لیے اور قبض کے لیے حتیٰ کہ نزلہ، زکام میں بہت مفید پایا۔ہاضم خاص، ٹھنڈی مراد کے استعمال سے میرے شوہر کو گیس جیسی بیماری سے نجات مل گئی۔اکسیر البدن گرم دودھ کے ساتھ کھانے سے مسلز نہیں کھنچے۔ ’’کان شفاء ‘‘کان درد کو ٹھیک کرنے کے ساتھ ساتھ ناک اور گلا بھی ٹھیک ہو جاتا ہے۔آنکھ شفاء آنکھ کا دکھنا اور بہنا اور الرجی میں فائدہ ہوا۔(سعدیہ زبیر‘ اسلام آباد)