Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں تھیلی سیمیا کی مریضہ ہوں۔ ہر ماہ خون لگوانا پڑتا تھا‘ زندگی بہت اذیت میں گزر رہی تھی۔ کسی نے عبقری دواخانہ کا بتایا۔ ٹوکن لے کر آپ سے ملاقات ہوئی۔ آپ نے نومبر 2016ء میں مجھے سترشفائیں‘ تندرستی ٹانک‘ جوہرشفاء مدینہ اور ٹھنڈی مراد ادویات دیں۔ ان ادویات کے صرف چند ماہ کے استعمال سے ہی میری طبیعت دن بدن بہتر ہونا شروع ہوگئی۔ پہلے ہر مہینے خون لگتا تھا۔ اب الحمدللہ پانچ ماہ کے بعد خون لگا ہے۔ ادویات کا استعمال جاری ہے۔ (زارا محبوب،لاہور)