محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہمارے پڑوس میں نانی دادی خاتون کو کالا یرقان تھا جس میں وہ آخری سٹیج پر تھی‘ ڈاکٹرز نے یہ تجویز کیا کہ اس کو کسی سرکاری ہسپتال میں لے جایا جائے اس کے جراثیم سے کوئی اور متاثر نہ ہو۔ اب یہ چند دن کی مہمان ہیں ان کے گھر میںان کے رشتے دار موجود ہوتے تھے کسی وقت بھی خبر آسکتی ہے میں نے اپنی گھر والی کوعبقری دواخانہ کی اسم اعظم کی دم شدہ روحانی پھکی جو کہ صرف تیس روپے کی ہے‘ دے کر بھیجا وہ انہوں نے ہسپتال میں جاکر اس کو دی صرف چند ڈبیاں استعمال کیں‘ آج وہ بوڑھی خاتون ٹھیک ہے بغیر کسی سہارے چلتی پھرتی ہے بلکہ میری گھر والی بتا رہی تھی وہ کپڑے بھی سلائی کرتی ہے یہ سب اسم اعظم کی دم شدہ روحانی پھکی کی کرامت ہے(محمد افضل رفیق رحمانی، اٹک)