Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے میاں کو شدید خارش اورالرجی تھی۔ بے شمار ادویات استعمال کیں مگر وہ ختم ہونے کانام ہی نہ لے رہی تھی۔ ہمیں کسی نے عبقری دواخانہ کا بتایا۔ یہاں آکر اسسٹنٹ صاحب کو چیک اپ کروایا انہوں نے میرے میاں کو ’’ٹھنڈی مراد‘‘ دوا چند ڈبیاں استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ ٹھنڈی مراد دوا سے میرے میاں کی خارش اور الرجی ختم ہوئی جو کہ دوسری دوائوں سے ختم نہیں ہورہی تھی۔ موٹاپا شفاء اور سترشفائیں کے استعمال سے میری بیٹی جو کہ موٹاپے کا شکار تھی صرف پندرہ دن کے استعمال سے اس کا جسم فٹ ہوگیا۔ عبقری ادویات کی جتنی تعریف کروں اتنی کم ہے۔ بہترین رزلٹ ملتا ہےا ور سب سے بڑی بات سائیڈایفیکٹ بالکل بھی نہیں ہے۔ (صبیحہ‘ گوجرانوالہ)