محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے ایک سال سے معدے کی تکلیف تھی پیٹ درد کرتا تھا اور پھول جاتا تھا پولن الرجی بھی تھی۔ اس کے لیے ’’روحانی پھکی، جوہر شفاء مدینہ، شفائے حیرت سیرپ‘‘ استعمال کیا۔ ماشاء اللہ مجھے کافی فرق پڑا ہے۔ معدہ کی تکلیف دور ہوگئی ہے پیٹ بھی نہیں پھولتا اب ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے جسم کی سوزش بھی ختم ہوگئی ہے۔ ہم نے روحانی پھکی اپنے کئی عزیزوں کو تحفتاً دی ہے انہیں بھی بڑا فائدہ ہوا ہے۔ (احسن بشیر، شاہدرہ)