Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!روحانی پھکی استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوا ہے۔ پیٹ درد، گیس، تیزابیت، بدہضمی کے درد سے شفاء ہوئی ہے۔ ’’روحانی پھکی‘‘ ایک چٹکی کھانے سے بیماریوں سے شفاء ملی ہے۔گیس کی وجہ سے جو سردرد ہوتا ہے ’’روحانی پھکی‘‘ کھانے سے سردرد سے آرام آجاتا ہے۔(خالدہ پروین، گوجرانوالہ )