محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے آپ نے کتاب ’’میرے طبی رازوں کے خزانہ‘‘ سے ایک ٹوٹکہ آزمایا‘ میرے بھائی کے پاؤں پر الرجی ہوگئی‘ پورے پاؤں کا گوشت اگل کر باہر نکل آیا‘ ہم نے درج ذیل ٹوٹکہ آزمایا الحمدللہ چند دنوں میں وہ صحت یاب ہوگیا۔نیازبو کے پتوں کوکوٹ کر صبح شام ان زخموں پر باندھیں‘ زخم صاف ہوگا‘ پیپ ختم ہوگی‘ انفیکشن ختم ہوگا اور ہمیشہ کیلئے زخم بھرجائے گا ۔ (ساجد علی‘ کراچی)