کینسر خواہ کسی بھی قسم کا ہو۔ ایک کلو زیتون کے تیل میں 100 گرام ہلدی پکا کے‘ جلا کے‘ چھان کر رکھیں۔ ہر غذا کے بعد بیس، بیس قطرے پی کر نیم گرم پانی پیا کریں۔ انشاء اللہ مرض ختم ہوگا۔ یہ میرا 22 سالہ پرانا سینے کا راز تھا جو امت محمدیہ ﷺ کی خاطرراز فاش کررہا ہوں۔یہ نسخہ میں نے آج تک جس کسی کوبھی دیا ہے اور اس نے یقین کے ساتھ استعمال کیا تو اللہ نے اس کو شفاء ضرور دی۔