لڑکا پیدا ہونے کا یقینی نسخہ جو 100فیصد مجرب ہے یہ استعمال کریں‘یقینا لڑکا ہی پیدا ہوتا ہے( ان شاء اللہ) طب کی پرانی کتابوں سے حاصل کیا ہے۔ ’’مور‘‘ کے پروں میں ایک چاند کی مانند دائرہ ہوتا ہے وہ قینچی سے کاٹ لیں وزن 4تولہ ہو‘ باتھو بوٹی عام طور پر گندم کے کھیت میں ہوتی ہے گندم کے ساتھ ہی اگتی ہے اس کا ساگ پکا کر کھایا جاتا ہے‘ 3سالہ پرانا گُڑ 10تولہ لیں۔ باتھو بوٹی کو کوٹ کر یا ابال کر پانی نکالیں پھر گڑ اور پانی آگ پر پکائیں۔ پھر مور کے پروں پر وہ چاند جو کاٹ کررکھا باریک کریں پھر گڑ ملے باتھو کے پانی میں ڈال کر خوب کوٹیں جب بالکل یکجان ہوجائے تو چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنا کر حمل کے دوسرے ماہ شروع ہوتے ہی ایک گولی متواتر صبح دو ماہ تک دودھ کے ہمراہ کھلاتے رہیں۔ خدا کے فضل سے لڑکا ہی ہوگا۔