قارئین! میرا گھر دیمک سے بھرا ہوا تھا‘ مہنگے سے مہنگا کیمیکل استعمال کیا مگر بے سود‘ حضرت حکیم صاحب نےایک مرتبہ درس میں بتایا کہ جس گھر میںدیمک ہو وہ اپنے گھر کے دروازوں پر سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ لکھ کر لگادے‘ میں نے ایسا ہی کیا ‘ میں حیران رہ گئی میرے گھر سے دیمک بالکل ختم ہوگئی۔
(ج، لاہور)