Search

قارئین! اسے معمولی ہرگز نہ سمجھیے گا۔ سفید گلاب کے پھولوں کا عرق کسی ایماندار حکیم سے نکلوا کر یا خرید لیں۔ (یادرہے کسی کمپنی کا نہ ہو‘ اپنی نگرانی میں نکلوائیں یا کسی ایماندار حکیم سے خریدلیں) ایک کپ صبح‘ دوپہر‘ شام کھانےسے گھنٹہ پہلے یا بعد میں پی لی‘ یہ کورس تین مہینے لگاتار کریں‘ ہائی بلڈپریشر اور مرض شوگر ختم ہوجائے گا۔ جس کو مکمل فائدہ ہو وہ میرے پیارے میگزین عبقری کو لازمی لکھے تاکہ مزید لوگوں کا بھلا ہو اور اعتماد بڑھے۔ (پ،ز۔ میانوالی)