Search

میرا قارئین کیلئے اپنا آزمودہ تجربہ پیش خدمت ہے جو کہ عبقری کئی مرتبہ پہلے بھی چھپ چکا ہے۔میں آزماچکی آپ بھی آزمالیجئے۔ جو حاملہ عورت یہ چاہتی ہو کہ وہ بچے کی زچگی کے وقت آرام اور سہل طریقے سے فارغ ہو تو اسے چاہیے کہ وہ پارہ 30 میں سورۂ انشقاق کی آیت ایک تا چار پڑھے۔ اس آیت کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کے پڑھنے سے بچہ بغیر آپریشن پیدا ہوتا ہے۔(ف‘ فیصل آباد)