Search

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کافی سالوں سے رسالہ عبقری پڑھ رہی ہوں۔ کافی وظائف اورٹوٹکے آزمائے ہیں‘ کافی فائدہ ہوا ہے۔ شادی کے بعد پانچ سال تک اولاد نہ ہوئی‘ میں نے عبقری میں سے دیکھ کر استغفار (کوئی سا بھی)سارا دن کھلا پڑھنا شروع کردیا۔ ایک لاکھ دفعہ ہی پڑھا تھا کہ اللہ نے امید لگادی ہے۔اللہ مجھے نیک صالح زندگی والی صحت مند اولاد سے نوازے۔ (مسز ع،س‘ کوئٹہ)