بہت برا رواج آیا ہے کہ جسے کال کرو آگے سے گانا شروع ہوجاتا ہے، کال کرنے والا بھی گنہگار، جس نے ٹون لگوائی وہ بھی گنہگار اور اس پر جو پیسے روز کے کٹ جاتے ہیں وہ حرام میں گئے۔ آئیں ابھی اپنی اپنے گھر والوں، دوستوں وغیرہ کو یہ ٹون ختم کروا کر گناہ سے بچائیں۔ 1:زونگ سم والے UNSUB لکھ کر 230 پر مسیج کریں۔ 2:ٹیلی نار سم والے UNSUBلکھ کر 230 پر میسج کریں۔ 3:موبی لنک (جاز) سم والے UNSUB لکھ کر 230 پر مسیج کریں۔ 4:یوفون سم والے UNSUB لکھ کر 666 پر مسیج کریں۔5:وارد سم والے UNSUB لکھ کر 666 پر میسج کریں۔ (ج۔ ر)