محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! مجھے گلے کے امراض بچپن سے ہی لاحق تھے‘ آئے روز گلے میں درد‘ کھانسی مزید ادویات کھا کھا کر معدہ بھی خراب کربیٹھی۔ عبقری میں ایک نسخہ چھپا تھا کہ بڑی الائچی‘ سبز قہوہ اور پودینہ کا قہوہ بنا کر اس میں ایک چھوٹا چمچ دیسی گھی ڈال کر پینا ہے۔میں نےیہ استعمال کیا مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔یہ ٹوٹکہ سردیوں میں پینا ہے۔ (بنت احمد)