محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کینسر کا ایک روحانی ٹوٹکہ ہے جو میری ایک دوست کی والدہ کررہی ہیں جس سے وہ خود کو کافی بہتر محسوس کررہی ہیں۔ ٹوٹکہ یہ ہے اگر کسی کو کینسر ہو خواہ آخری سٹیج کا ہو اگر اللہ نے زندگی رکھی ہے تو چالیس دن میں ضرور مکمل شفاء یاب ہوگا۔ انشاء اللہ۔ اول وآخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں سورۂ مریم پڑھ کر پانی پر دم کریں‘ وہی پانی سارا دن پئیں۔ چالیس دن تک ایک بھی ناغہ نہ ہو۔مریض خود پڑھے یاکسی مخلص سے پڑھوا کر دم کروائیںاور پلائیں۔(م، پبی نوشہرہ)