روحانی محفل سے فیض پانے والے
ہونے پر خطوط لکھے آپ بھی مراد پوری ہونے پرخط ضرور لکھیں۔ ( ایڈیٹر : ۔حکیم محمد طارق محمود عفااللہ عنہ)
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ماہنامہ عبقری پچھلے تین سال سے مسلسل پڑھ رہا ہوں‘ اتنا اچھا رسالے نکالنے پر آپ اور آپ کی ٹیم کیلئے دل سے ڈھیروں دعائیں نکلتی ہیں۔ میرے کچھ کاروباری مسائل تھے جن کی وجہ سے میں بہت پریشان تھا‘ کچھ دکانداروں نے مجھ سے لاکھوں کا مال اٹھایا اور کافی ماہ گزر جانے کے باوجود بھی مجھے اس مال کی ادائیگی نہیں کررہے تھے۔ اس پریشانی کے حل کیلئے میں نے عبقری میں موجود ماہانہ روحانی محفل گھر میں کرنا شروع کردی اور روحانی محفل کےبعد اللہ سے رو رو کر دعائیں کیں۔ صرف تین ماہ ہی روحانی محفل کی(باقی صفحہ
تو جن دکانداروں کے پاس میں چکر لگا لگا کر تھک چکا تھا وہ ایک ایک کرکے آئے اور خود میری رقم مجھے دے گئے اور دیر سے دینے کی معذرت بھی کرکے گئے۔الحمدللہ!میری کاروباری مشکلات دن بدن اب ختم ہورہی ہیں اور روحانی محفل ہر ماہ باقاعدگی سے جاری ہے۔(عاشق حسین‘ گوجرانوالہ)